راجکاہنی
Appearance
راجکاہنی | |
---|---|
(بنگالی میں: রাজকাহিনী) | |
ہدایت کار | |
اداکار | ریتوپرنا سینگپتا کوشیک سین سودیپتا چکرورتی جیا احسن سایونی گھوش ردھیما گھوش |
صنف | ڈراما [2]، تاریخی فلم [2] |
فلم نویس | |
دورانیہ | 160 منٹ [2] |
زبان | بنگلہ |
ملک | ![]() |
ایڈیٹر | سرجیت مکھرجی |
تاریخ نمائش | 2015 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
![]() |
tt4948632 |
درستی - ترمیم ![]() |
راجکاہنی (بنگالی: রাজকাহিনী مطلب راج کہانی، راجاؤں کی کہانی) مشہور بنگالی فلم ڈائریکٹر سرجيت مکھرجی کی ایک بنگالی فلم ہے۔ یہ فلم بنگال کی تقسیم کے زمانوں میں فلمائی گئی ہے۔ اس فلم میں گیارہ اہم خواتین کردار ہیں۔ فلم کی کہانی،ہندوستان اور پاکستان کی نئی سرحد پر واقع یہ ایک کوٹھا کے بارے میں ہے کہ کس طرح سے نئے ملکوں کے حکام نے کوٹھے اور اس میں رہنے والی گیارہ خواتین کو تباہ کیا تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.imdb.com/title/tt4948632/ — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اپریل 2016
- ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/title/tt4948632/
زمرہ جات:
- 2015ء کی فلمیں
- بنگلہ زبان کی فلمیں
- بنگالی زبان کی فلمیں
- بھارتی فلمیں
- جواہر لعل نہرو کی ثقافتی عکاسی
- فکشن میں تقسیم ہند
- محمد علی جناح کی ثقافتی عکاسی
- مغربی بنگال میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- بھارت میں عصمت فروشی کے بارے میں فلمیں
- سرجیت مکھرجی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- رابندر ناتھ ٹیگور کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- تقسیم ہند میں سیٹ فلمیں
- بنگالی زبان کی بھارتی فلمیں