تبادلۂ خیال:تسنیم

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوال[ترمیم]

اس مضمون میں حضرت عبداللہ نام آیا ہے۔ جب تک پورا نام لکھا نہ جائے، یہ واضح نہیں ہوتا کہ وہ کون ہیں مثلاً عبداللہ بن عباس، عبداللہ بن زبیر وغیرہ۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:32, 25 ستمبر 2016 (م ع و)

کون عبد اللہ[ترمیم]

  • تفسیر قرطبی میں عبد اللہ ہی لکھا ہےجبکہ مصنف ابن ابی شیبہ تفسیر ابن کثیر اور تفسیر طبری میں بھی صرف عبد اللہ ہی ہے
  • البتہ زیادہ امکان عبد اللہ ابن مسعود ہی ہے کیونکہ تفسیر منیر الزحیلی ،کتاب الزہد ابن مبارک میں یہی لکھا ہے واللہ اعلم--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:11, 25 ستمبر 2016 (م ع و)