تبادلۂ خیال:دوسری صدی ہجری

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عنوان[ترمیم]

میری رائے میں اس مضمون (اور اس سلسلہ کے دیگر مضامین کے عنوانات) دوسری صدی ہجری ہونا چاہیے، کیونکہ تمام اردو کتابوں اور تحریروں میں یہی مروج انداز ہے. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  08:03, 11 اکتوبر 2015 (م ع و)

یہ غلطی سے عنوان بن گیا، ورنہ اسے رجوع مکرر کرنا تھا، دیکھیں: پہلی صدی ہجری۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:51, 11 اکتوبر 2015 (م ع و)
تو اسے دوسری صدی ہجری کے جانب منتقل کر دوں؟ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  15:11, 11 اکتوبر 2015 (م ع و)
جی ضرور۔۔۔۔اور کیا ہم ان مضامین میں فارسییا عربی کا ربط رکھ دیں تو اسے روبہ ویکی ڈیٹا کر دے گا۔ ویسے مجھے کچھ خاص مسئلہ نہیں ہے۔ 10 منٹ میں 50 صفحات کا ویکی ڈیٹا کر دیا صبح بھی۔ ارادہ ہے کہ اب ایک ساتھ 1437 ہجری تک کے بنا دیتا ہوں پھر ایک ساتھ 2، 3 گھنٹے لکآ کر ویکی ڈیٹا ہو جائے گا۔ پھر مواد شامل کرنا شروع کر دوں گا۔ یہ کافی آسان ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:26, 11 اکتوبر 2015 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے دوسری صدی ہجری پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 00:52، 30 دسمبر 2020ء (م ع و)