ساہتیہ اکادمی
Appearance
ساہتیہ اکادمی | |
---|---|
ملک | بھارت |
صدر دفتر | رابندر بھون، دہلی |
تاریخ تاسیس | مارچ 12، 1954 |
خدماتی خطہ | بھارت |
صدر | ڈاکٹر وشوناتھ پرساد تیواری |
باضابطہ ویب سائٹ | دفتری ویب گاہ |
درستی - ترمیم |
ساہتیہ اکادمی بھارتی ادب کی ترقی کے لیے ایک فعال قومی ادارہ ہے۔ حکومت ہند نے 12 مارچ 1954ء کو اس کی بنیاد رکھی۔ اکادمی کا مقصد اعلی ادبی معیار کا قیام، بھارتی زبانوں اور بھارت میں جاری ادبی سرگرمیوں کو فروغ دینا اور ان زبانوں میں باہم روابط پیدا کرنا ہے۔
ساہتیہ اکادمی کا کتب خانہ بھارت کے عظیم الشان کتب خانوں میں سے ایک ہے جہاں ادب اور دیگر متعلقہ موضوعات پر متعدد زبانوں میں کتابیں دستیاب ہیں۔ نیز ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے دو دوماہی ادبی جریدے بھی شائع ہوتے ہیں - انڈین لٹریچر انگریزی میں اور سَم کالین بھارتیہ ساہتیہ ہندی زبان میں۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "قومی اکادمی: ساہتیہ اکادمی"۔ حکومت ہند۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جنوری 2011ء
بیرونی روابط
[ترمیم]- ساہتیہ اکیڈمی کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sahitya-akademi.gov.in (Error: unknown archive URL)
- ساہتیہ اکیڈمی کا تعارفآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sahitya-akademi.gov.in (Error: unknown archive URL)