مندرجات کا رخ کریں

ساہتیہ اکادمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ساہتیہ اکیڈمی
ہیڈکوارٹررابندر بھون، دہلی
مقام
صدر
ڈاکٹر وشوناتھ پرساد تیواری
Publication
Parent organisation
وزارت ثقافت، حکومت ہند
ویب سائٹدفتری ویب گاہ

ساہتیہ اکادمی بھارتی ادب کی ترقی کے لیے ایک فعال قومی ادارہ ہے۔ حکومت ہند نے 12 مارچ 1954ء کو اس کی بنیاد رکھی۔ اکادمی کا مقصد اعلی ادبی معیار کا قیام، بھارتی زبانوں اور بھارت میں جاری ادبی سرگرمیوں کو فروغ دینا اور ان زبانوں میں باہم روابط پیدا کرنا ہے۔

ساہتیہ اکادمی کا کتب خانہ بھارت کے عظیم الشان کتب خانوں میں سے ایک ہے جہاں ادب اور دیگر متعلقہ موضوعات پر متعدد زبانوں میں کتابیں دستیاب ہیں۔ نیز ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے دو دوماہی ادبی جریدے بھی شائع ہوتے ہیں - انڈین لٹریچر انگریزی میں اور سَم کالین بھارتیہ ساہتیہ ہندی زبان میں۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "قومی اکادمی: ساہتیہ اکادمی"۔ حکومت ہند۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جنوری 2011ء 

بیرونی روابط

[ترمیم]