عرب زادہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عَرَبْ زَادَه فقہائے احناف میں سے ایک، شاعر اورمصنف ہیں۔

نام[ترمیم]

نام محمد بن محمد بن عمر بن حمزة، المعروف عرب زاده اور الغريق ہیں لقب محی الدين جوعرب زادہ سے شہرت رکھتے ہیں۔

ولادت[ترمیم]

ان کی ولادت 919ھ 1513ء میں ہوئی۔

تعلیم و تربیت[ترمیم]

مدرسہ بروسہ استنبول سے تعلیم حاصل کی یہاں پر ہی تعلیم دیتے رہے شیخ الاسلام ان پر ناراض ہو گئے انھیں دو سال تک نکال دیا گیا تو قسطنطنیہ میں تدریس کرتے رہے قاہرہ میں قاضی رہے۔

تصانیف[ترمیم]

ان کی تصنیفات میں یہ کتب ہیں۔

  • حاشيہ على الهدايہ
  • حاشية على أنوار التنزيل۔

وفات[ترمیم]

شیخ زادہ کی وفات 969ھ /1562ء میں وہ بحری سفر میں تھے۔ جب جزیرہ روڈس کے قریب پہنچے تو جہاز ڈوب گیا۔ اس حادثے میں آپ بھی غرق ہو گئے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. هديہ العارفين 2: 247 ۔
  2. الأعلام، خير الدين الزركلی، دار العلم للملايين بيروت