عبد الحکیم افغانی
عبد الحكيم افغانی احناف کے امام اور بڑے زاہدوں میں شمار ہوتے ہیں۔
نام[ترمیم]
پورا نام عبد الحكيم افغانی قندهاری ہے۔
ولادت[ترمیم]
1251ھ 1835ء قندھار میں پیدا ہوئے جو افغانستان میں ہے۔
تعلیم[ترمیم]
تعلیم کے لیے دمشق گئے۔
وفات[ترمیم]
1326ھ 1908ء میں دمشق میں وفات ہوئی۔
تصنیفات[ترمیم]
- كشف الحقائق یہ کنز الدقائق کی شرح ہے دو جلدوں میں۔
- شرح الشاطبیہ
- حاشيہ على شرح البخاری
- تفسير النسفی
- شرح المنار
- حاشيہ ابن عابدين
- الهدايہ کی شرح اور تعلیق کی[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ الأعلام، خير الدين الزركلی، دار العلم للملايين بيروت