ہسپانوی زبان کے مصنفین کی فہرست
Appearance
یہ ہسپانوی زبان کے مصنفین کی فہرست ہے، ترتیب بلحاظ ملک۔
ارجنٹینا[ترمیم]
- جارج لوئی بورگیس (1899–1986)
چلی[ترمیم]
- گبریلا مسٹرال (1889–1957)
- پیبلو نیرودا (1904–1973)
کولمبیا[ترمیم]
- گیبریئل گارسیا مارکیز (1927–2014)
گوئٹے مالا[ترمیم]
- میگوئول اینجل اسٹریس (1899–1974)
میکسیکو[ترمیم]
- کارلوس فوینتیس (born 1928)
- اوکٹاویو پاز (1914–1998)
پیرو[ترمیم]
- ماریو ورگاس للوسا (born 1936)
ہسپانیہ[ترمیم]
- ویسنٹیالیکزینڈری (1898–1984)
- کمیلو جوز کیلا (1916–2002)
- میگوئیل د سروانتس (1547–1616)
- جون ریمن جیمنیز (1881–1958)