آزاد کوثری
آزاد کوثری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 ستمبر 1942ء چکوال ، برطانوی راج (موجودہ پاکستان) |
وفات | 18 جون 2003ء لاہور (پنجاب) |
عملی زندگی | |
پیشہ | صحافی، کالم نگار، نقاد، ادیب،اورشاعر |
وجہ شہرت | اردو شاعری |
درستی - ترمیم |
آزاد کوثری چکوال (پنجاب)، پاکستان اردو کے صحافی، کالم نگار، نقاد، ادیب،اورشاعر ہیں۔
نام[ترمیم]
قلمی نام آزاد کوثری اصل نام آزاد حسین ہے۔
پیدائش[ترمیم]
قیام پاکستان سے پہلے 15 ستمبر 1942ء چکوال (پنجاب) – پاکستان میں پیدا ہوئے۔
وفات[ترمیم]
18 جون 2003ء لاہور (پنجاب) – پاکستان میں فوت ہوئے۔
مطبوعات[ترمیم]
- تحریک پاکستان کے اقتصادی پہلو
- نئے افسانے کی سماجی بنیادیں (تنقید)
- جنگل گھاس
- جدید اُردو افسانہ
- پاکستانی کلچر کی مختلف جہتیں
- تشخص کا بحران [1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ 2006ء، ص 81