مندرجات کا رخ کریں

المیریا کیتھیڈرل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Almería Cathedral
Catedral de la Encarnación de Almería
Almería Cathedral
بنیادی معلومات
مذہبی انتسابرومن کیتھولک
ملکہسپانیہ
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرchurch
سنگ بنیاد1524

المیریا کیتھیڈرل (ہسپانوی زبان میں(مختصرًا): Catedral de Almería، ہسپانوی زبان میں (مکمل نام): Catedral de la Encarnación de Almería) ایک رومن کیتھولک کیتھیڈرل ہے۔ یہ ہسپانیہ کے شہر المیريا میں واقع ہے۔ یہ المیريا کے پادری کے گدّی بھی ہے۔ یہ گرجا 1524 ء سے 1562 ء کے دوران گوتھیک اور نشاۃِ ثانیہ کے طرزتعمیر میں بنایا گیا ہے۔ اس کی گھنٹے کی تعمیر 1805 ء میں ہوئی تھی۔[1]

تصاویر کی گیلری

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

خارجی روابط

[ترمیم]

ماخذ

[ترمیم]