محمد اعجاز احمد چوہدری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد اعجاز احمد چوہدری
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
1 جون 2013  – 2014 
حلقہ انتخاب حلقہ این اے۔108  
پارلیمانی مدت چودہویں قومی اسمبلی  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چوہدری اعجاز احمد پاکستانی سیاست دان ہیں - جو نیشنل اسمبلی آف پاکستان کے ارکان رہ چکے ہیں۔ آپ کا تعلق گجر خاندان سے ہے ۔

سیاسی کیرئیر[ترمیم]

اعجاز احمد نے 2002ء میں مسلم لیگ ق کی طرف سے این اے 108 میں الیکشن لڑا۔[1] پھر 2008ء میں مسلم لیگ ن کی طرف سے الیکشن لڑا لیکن کامیاب نہ ہوئے ۔ پھر 2013ء میں آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن میں کامیابی حاصل کی ۔ لیکن 2017ء میں جعلی ڈگری کیس میں نااہل ہو گئے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Unpredictable political scenario of Mandi Bahauddin"۔ The Nation۔ 6 جنوری 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2017 
  2. "Ex-lawmaker jailed in fake degree case"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 18 فروری 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2017