محمد اعجاز احمد چوہدری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

چوہدری اعجاز احمد پاکستانی سیاست دان ہیں - جو نیشنل اسمبلی آف پاکستان کے ارکان رہ چکے ہیں۔ آپ کا تعلق گجر خاندان سے ہے ۔

سیاسی کیرئیر[ترمیم]

اعجاز احمد نے 2002ء میں مسلم لیگ ق کی طرف سے این اے 108 میں الیکشن لڑا۔[1] پھر 2008ء میں مسلم لیگ ن کی طرف سے الیکشن لڑا لیکن کامیاب نہ ہوئے ۔ پھر 2013ء میں آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن میں کامیابی حاصل کی ۔ لیکن 2017ء میں جعلی ڈگری کیس میں نااہل ہو گئے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Unpredictable political scenario of Mandi Bahauddin". The Nation. 6 جنوری 2013. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2017. 
  2. "Ex-lawmaker jailed in fake degree case". DAWN.COM (بزبان انگریزی). 18 فروری 2017. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2017.