مندرجات کا رخ کریں

خود کا ایک کمرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خود کا ایک کمرہ
(برطانوی انگریزی میں: A Room of One’s Own ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنف ورجینیا وولف   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان برطانوی انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع نسائیت   ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف مضمون   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت ستمبر 1929  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
لی موندے کی صدی کی 100 بہترین کتابیں   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پہلے ایڈیشن کا سرورق جسے ونیسا بیل نے تیار کیا

خود کا ایک کمرہ (انگریزی: A Room of One's Own) ورجینیا وولف کا ایک توسیعی انشائیہ ہے۔ اس کی اشاعت پہلی بار 24 اکتوبر 1929ء کو ہوئی تھی، [1] یہ انشائیہ ان لیکچروں پر مشتمل ہے جو وہ نیونہیم کالج اور گرٹن کالج پر دیے تھے، کیمبرج یونیورسٹی کے دو خواتین کالج میں اکتوبر 1928ء کو دیے تھے۔ حالانکہ یہ توسیعی انشائیہ ایک تصوری راوی اور بیان پر مبنی ہے جو عورتوں کو فکشن میں لکھاریوں اور کرداروں کے طور پر جانچتے ہیں، ان لیکچروں کی ادائیگی کا مسودہ جس کا عنوان "Women and Fiction" (خواتین اور فکشن) ہے جو فورم میں مارج 1929ء چھپا تھا۔[2] اس وجہ سے یہ لیکچروں کو غیر فکشن سمجھا جاتا ہے۔[3] اس انشائیے کو عمومًا نسائیت پسند متن کے طور پر دیکھا جاتا ہے اور اس کا خاص ذکر ادبی اور مقابلی معاملوں میں قلم کاروں کی روایتوں کے بیچ کیا جاتا ہے جو عام طور سے مردوں کی اکٹریت رکھتے ہیں۔

تاریخ

[ترمیم]

یہ انشائیہ وولف کے ان لیکچروں پر مشتمل ہے جو نیونہیم کالج اور گرٹن کالج، کیمبرج یونیورسٹی کے دو خواتین کے کالجوں میں اکتوبر 1928 میں دیے گئے تھے۔ وہ نیونہیم میں پیرنیل اسٹراچے کی دعوت پر آتی ہیں جس کے ارکان خاندان بلومسبری گروپ کے کلیدی شرکا، تھے اور وہ نیونہیم کے پرنسپل بھی تھے۔[4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "FAQ: A Room of One's Own Publication History"۔ Virginia Woolf Seminar۔ University of Alabama in Huntsville۔ 20 جنوری 1998ء۔ صفحہ: 1۔ 24 دسمبر 2012ء میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2012 
  2. "Orlando, Cambridge.org"۔ 27 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2017 
  3. Catherine Lavender۔ "Virginia Woolf, A Room of One's Own (1929)"۔ 29 جولائی 2013ء میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2013ء 
  4. Rita McWilliams Tullberg, ‘Strachey, (Joan) Pernel (1876–1951)’، Oxford Dictionary of National Biography, Oxford University Press, 2004 ماخوذ 6 مارچ 2017

بیرونی روابط

[ترمیم]