عباس پور(245 آر بی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گاؤں
عباس پور(245 آر بی)
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع فیصل آباد
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

عباس پور چک نمبر 245 آر بی (انگریزی: Chak No. 245-RB / Abbas Pur) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جوضلع فیصل آباد پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ تحصیل فیصل آبادصدر کی ایک یونین کونسل بھی ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]