ڈائی کلورو ڈائی فلورو متھین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سانچہ:Chembox Elements2
ڈائی کلورو ڈائی فلورو متھین
نام
Preferred IUPAC name
Dichloro(difluoro)methane
دیگر نام
Dichlorodifluoromethane
Carbon dichloride difluoride
Dichloro-difluoro-methane
Difluorodichloromethane
Freon 12
R-12
CFC-12
P-12
Propellant 12
Halon 122
Arcton 6
Arcton 12
E940
Fluorocarbon 12
Genetron 12
Refrigerant 12
شناخت
رقم CAS 75-71-8 YesY
بوب کیم (PubChem) 6391
مواصفات الإدخال النصي المبسط للجزيئات
  • ClC(Cl)(F)F

  • 1S/CCl2F2/c2-1(3,4)5 YesY
    Key: PXBRQCKWGAHEHS-UHFFFAOYSA-N YesY

خواص
ظہور Colorless gas with ether-like odor
بو ether-like at very high concentrations
کثافت 1.486 g/cm3 (−29.8 °C (−21.6 °F))
نقطة الانصهار −157.7 °س، 115 °ک -252 °ف
نقطة الغليان سانچہ:Chembox BoilingPt1
الذوبانية في الماء 0.286 g/l at 20 °C (68 °F)
الذوبانية في alcohol, ether, benzene, acetic acid Soluble
log P 2.16
ضغط البخار 568 kPa (20 °C (68 °F))
قه 0.0025 mol kg−1 bar−1
قابلية مغناطيسية -52.2·10−6 cm3/mol
ساخت
مالیکولی جیومیٹری Tetahedral
دو قطبیہ سالمہ 0.51 D[1]
المخاطر
توصيف المخاطر
تحذيرات وقائية
مخاطر Damaging to Earth's protective ozone
نقطة الوميض Non-flammable
حد التعرض المسموح به U.S TWA 1000 ppm (4950 mg/m3)[3]

ڈائی کلورو ڈائی فلورو متھین (R-12) ایک بے رنگ گیس ہے جو عام طور پر اپنے برانڈ نیم Freon-12 کے تحت فروخت کی جاتی ہے اور ایک کلوروفلوورکاربن ہالو متھین (سی ایف سی) اس کا استعمال سرد کرنے اور ایروسول اسپرے کے لیے ہوتا ہے۔ مونٹریال پروٹوکول میں، اس کے استعمال پر ترقی پافتہ ممالک میں (نان آرٹیکل 5 ممالک) 1996ء میں اور ترقی پزیر ممالک میں (آرٹیکل 5 ممالک) 2010ء میں اوزون تہ کو نقصان پہنچانے کی وجہ سے پابندی لگا دی گئی تھی۔[4]

بطور ایک ایئروسول استعمال[ترمیم]

کلوروفلورو کاربن بطور ایئروسول ادویات میں استعمال ہوتا ہے، جیسا کہ یو ایس پی سے منظورشدہ سالبوتامول، جو یو ایس۔ خوراک اور دوا انتظامیہ کی طرف سے مرحلہ وار ختم کر دیا گیا ہے۔ ایک مختلف پروپلنٹ جو ہائیدو فلرو الکین یا ایچ ایف اے کے نام سے جانا جاتا ہے، یہ ماحول کو کوئی نقصان پہنچاتا ہے اس کا علم نہیں سو سکا، اس لیے اسے بطور متبادل منتخب کیا گیا ہے۔[5]

نگارخانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Khristenko, Sergei V.; Maslov, Alexander I. and Viatcheslav P. Shevelko; Molecules and Their Spectroscopic Properties، p. 74 آئی ایس بی این 3642719481
  2. ^ ا ب "Dichlorodifluoromethane MSDS" (PDF)۔ Synquest Labs۔ 04 مارچ 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2018 
  3. "NIOSH Pocket Guide to Chemical Hazards #0192"۔ National Institute for Occupational Safety and Health (NIOSH) 
  4. "Dichlorodifluoromethane at LearnChemistry (Royal Society of Chemistry)"۔ rsc.org۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2017 
  5. 'Rescue' asthma inhaler replacements coming to Pa. آرکائیو شدہ فروری 16, 2007 بذریعہ وے بیک مشین

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:E number infobox 930-949 سانچہ:Fluorine compounds سانچہ:Halomethanes