اوسلو معاہدے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اوسلو معاہدے اسرائیل کی حکومت اور تنظیم آزادی فلسطین کے بیچ سمجھوتوں کے سلسلے تھے۔ سنہ 1993ء کو اوسلو معاہدہ اول واشنگٹن، ڈی۔ سی۔ میں طے پایا۔[1] اور سنہ 1995ء کو اوسلو معاہدہ دوم مصر کے شہر طابا میں طے پایا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Declaration of Principles on Interim Self-Government Arrangements (DOP), 13 September 1993. From the Knesset website
  2. Israeli-Palestinian Interim Agreement on the West Bank and the Gaza Strip, 28 September 1995. From the Knesset website