اوسلو معاہدے
Appearance
اوسلو معاہدے اسرائیل کی حکومت اور تنظیم آزادی فلسطین کے بیچ سمجھوتوں کے سلسلے تھے۔ سنہ 1993ء کو اوسلو معاہدہ اول واشنگٹن، ڈی۔ سی۔ میں طے پایا۔[1] اور سنہ 1995ء کو اوسلو معاہدہ دوم مصر کے شہر طابا میں طے پایا۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Declaration of Principles on Interim Self-Government Arrangements (DOP), 13 September 1993. From the Knesset website
- ↑ Israeli-Palestinian Interim Agreement on the West Bank and the Gaza Strip, 28 September 1995. From the Knesset website
زمرہ جات:
- فلسطین کے معاہدے
- فلسطین میں 1995ء
- فلسطین ریاستہائے متحدہ تعلقات
- اسرائیل میں 1993ء
- مصر میں 1995ء
- اسرائیل ریاستہائے متحدہ تعلقات
- اسرائیل میں 1995ء
- اوسلو میں 1990ء کی دہائی
- ناروے میں 1993ء
- اسرائیل کے معاہدے
- اوسلو میں واقعات
- یاسر عرفات
- فلسطین میں 1993ء
- تاریخ اوسلو
- مشرق وسطی میں امن کے اثرات
- فلسطین اسرائیل تنازع
- بل کلنٹن کی صدارت
- اسرائیل میں بیسویں صدی
- تاریخ دولت فلسطین
- بیسویں صدی کے معاہدے
- 1993ء کے کام