نیشنل سلیپی ہیڈ ڈے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
National Sleepy Head Day
آغازجولائی 27
اختتامجولائی 27
تاریخجولائی 27
Next timeخطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔
تکرارannual

نیشنل سلیپی ہیڈ ڈے (انگریزی: National Sleepy Head Day) [1]فن لینڈ میں منایا جانے والا دن ہے۔یہ ہر سال 27 جولائی کو منایا جاتا ہے۔اس دن گھر میں سب سے آخر تک سونے والے کو بستر سمیت اٹھا کر سمندر یا جھیل میں پھینک دیا جاتا ہے یا اسے پانی ڈال کر اٹھایا جاتا ہے۔ یہ دن اصحاب کہف کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ فن لینڈ کے لوگ زیادہ دیر تک سونے والوں کو پانی میں ڈال کر اٹھاتے ہیں اور پھر مذاق میں کہتے ہیں کہ اگر اسے نہ اٹھایا جائے تو یہ سالوں سویا رہے[2]۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]