سید کلانی (بلوچ قبیلہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سید کلانی سید قبیلے سے کلانی ایک بلوچ قبیلہ ہے۔ جو سو فیصد بلوچی اور براہوی زبان بولتے ہے۔ جن کی اکثریت بلوچستان، پاکستان میں آباد ہے۔ اس کے علاوہ ایران اور دبئی میں بھی آباد ہے۔