ویکیپیڈیا:منتخب ایام/24 اکتوبر/واقعات
- 1648ء – سوئٹزرلینڈ کی آزادی کو تسلیم کر لیا گیا۔
- 1857ء – دنیا کا پہلا ساکر کلب، شیفیلڈ ایف سی، برطانیہ میں قائم ہوا۔
- 1935ء – اٹلی نے ایتھوپیا پر قبضہ کر لیا۔
- 1945ء – اقوام متحدہ معرض وجود میں آئی۔
- 1951ء – اقوام متحدہ نے اپنی پہلی ڈاک کی مہریں نکالیں۔