مندرجات کا رخ کریں

ابتسام شیخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابتسام شیخ
شخصی معلومات
پیدائش 16 مارچ 1998ء (27 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدرآباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
پشاور زلمی (2018–1 ارب سال ء)  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتشام‎ ‎شیخ (پیدائش: 16 مارچ 1998ء) پاکستان سپرلیگ مین پشاور زلمی کی نمائیدگی کرتے ہیں۔ ان کا تعلق حیدرآباد، سندھ سے ہے۔

کرکٹ کی دنیا میں قدم

[ترمیم]

پاکستان سپر لیگ سیزن تھری جن کھلاڑیوں کو عمر بھر یاد رہے گا ان میں سے ایک ابتسام شیخ بھی شامل ہیں۔ پی ایس ایل تھری نے انھیں گمنامی کے اندھیروں سے نکال کر شہرت کی چکاچوند دنیا میں پہنچا دیا ہے۔ [1]

تعلیم اور ابتدائی کیریئر

[ترمیم]

2018ء کی اطلاع کے مطابق وہ اپنے شہر گورنمنٹ سٹی کالج میں زیر تعلیم ہیں۔ سن 2016ء میں 16 سال سے کم ٹیم کے لیے منتخب ہوئے اور ٹورنامنٹ میں 48 وکٹیں حاصل کر کے نمبر ون بولر قرار پائے۔ انھیں انگلینڈ کے ٹور کے لیے منتخب کیا گیا تھا لیکن پاسپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے وہ انگلینڈ نہ جا سکے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]