حیدر پاشا مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حیدر پاشا مسجد

حیدر پاشا مسجد (انگریزی: Haydar Pasha Mosque) (ترکی زبان: Haydarpaşa Camii, یونانی: Χαϊντάρ-πασά τζαμί) شمالی نیکوسیا، ترک جمہوریہ شمالی قبرص میں ایک تاریخی مسجد ہے۔ یہ سلیمیہ مسجد (سینٹ سوفیا کیتھیڈرل) کے بعد قبرص کی دوسری بہترین گوتھک عمارت ہے جو اس سے قبل ایک فرنگی (لاطینی) کیتھڈرل تھا۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Historic Cyprus - A Guide to its Towns and Villages, Monasteries and Castles", by Rupert Gunnis (former Inspector of Antiquities in Cyprus), pub 1936, reprinted 1973 by Halkin Sesh Ltd, Nicosia. Pp 58-60