تالیف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

(انگریزی: Synthesis) اس سلسلہ کو کہا جا سکتا ہے جس سے دیگر چیزیں یکساں ہو جائیں یا ایک ساتھ کوئی مثبت کام انجام دیں۔ اس کی کئی مثال مندرجہ ذیل ہیں:

فشل جگری اس مرض کو کہا جاتا ہے جب جگر اپنے افعال انجام دینے سے قاصر ہو جاتا ہے یعنی یوں کہ سکتے ہیں ہیں کہ اگر جگر اپنے تالیف اور استقلاب (metabolic) کام انجام دینے میں ناکام ہو جائے تو اسی کیفیت کو فشل جگری کہا جاتا ہے۔

لحمیاتی تالیف کو انگریزی میں Protein Synthesis کہا جاتا ہے۔