اسلامی فنون عجائب گھر ملائیشیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسلامی فنون عجائب گھر ملائیشیا
Islamic Arts Museum Malaysia
Muzium Kesenian Islam Malaysia
اسلامی فنون عجائب گھر ملائیشیا is located in کوالا لمپور
اسلامی فنون عجائب گھر ملائیشیا
کوالا لمپور میں محل وقوع
سنہ تاسیس1998
محلِ وقوعجالان لیمباہ پیردانا، کوالا لمپور، ملائیشیا
متناسقات3°08′31″N 101°41′23″E / 3.141848°N 101.689829°E / 3.141848; 101.689829
نوعیتاسلامی فنون
ڈائریکٹرSyed Mohamad Albukhary[1]
عوامی نقل و حمل رسائیکوالالمپور ریلوے اسٹیشن (کے ٹی ایم کومیوٹر)
ویب سائٹwww.iamm.org.my

اسلامی فنون عجائب گھر ملائیشیا (انگریزی: Islamic Arts Museum Malaysia) کا افتتاح رسمی طور پر 12 دسمبر 1998ء کو ہوا۔ یہ کوالا لمپور کے دل میں پردانا نباتیاتی باغات کے قریب اور ملائیشیا کی قومی مسجد اور کوالا لمپور برڈ پارک سے پیدل مسافت پر ہے۔ یہ جنوب مشرقی ایشیا میں اسلامی فنون کا سب سے بڑا عجائب گھر ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Syed Mohamad Albukhary"۔ Asia-Europe Museum Network۔ 16 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2015 
  2. "Islamic Arts Museum"۔ TimeOut Kuala Lumpur۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2015