جیک (بابون)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیک
جیمز وائڈ کی جیک کے ساتھ ایک تصویر
نوعبابون
نسلچاکما بابون
وفات1890
جائے مسکنعجائب خانہ البانے
پیشہمعذور کانٹے والے کا مددگار

جیک (انگریزی: Jack) ایک بندر(بابون) تھا، جسے ریلوے سگنل تبدیل کرنا سکھایا گیا تھا۔ یہ جنوبی افریقا میں جیمز وائیڈ نامی شخص کے مددگارکے طور پر کام کرتا تھا۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. 10تاریخی واقعات جو افسانہ لگتے ہیں لیکن حقیقت ہیں
  2. "ذہین بندر جو 9 سال تک ریلوے میں ملازمت کرتا رہا"۔ اے آر وائی اردو