سیاہ جسم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سیاہ جسم (انگریزی: Black body) ایک ایسا مثالی طبیعی جسم ہوتا ہے جو واقع ہونے والی تمام برقناطیسی اشعاع کو جزب کرتا ہے۔ قطع نظر اس کے کہ اس کا تعدد کیا ہے اور اس کا زاویہ وقوع کیا ہے۔ (یہ نہ صرف اشعاع کو جزب کرتا ہے بلکہ یہ اشعاع کو خارج بھی کر سکتا ہے) اور سفید جسم وہ ہوتا ہے جو ناہموار سطح کے ساتھ تمام واقع ہونے والی اشعاع کو تمام اطراف میں یکساں اور مکمل طور منعکس کرتا ہے۔