آپ کے صفحہ صارف پر اہم روابط کی فہرست ہے۔ میں یہ کاپی کرنے ہی لگا تھا، پھر سوچا کہ آپ سے ان کا سانچہ بنانے کی درخواست کروں۔ سانچے کا فائدہ یہ ہوگا کہ جو بھی صارف اسے استعمال کر رہا ہوگا، اس کےپاس بھی اپ ڈیٹ ہو جائے گا۔
تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع
جی اچھا
یہ کافی عرصہ قبل بنایا تھا۔ یہ تصدیق کرنا ضروری ہے کہ سب روابط ابھی تک فعال ہیں۔
.
Tahir bhai Aslam o Alikum.mein wikipedia pe new ho
mein apna Village ka page bnana chahata ho .plz ap mugha page bna dein wikipedia in english mein.
https://en.wikipedia.org/wiki/Khuian
page bna dei plz
Village Khuian
Tehsil Talagang
District Chakwal
Police station Tamman
Union Council Multan Khurd
(Google map pe mera gao ka adress
(Khuian,chakwal,Pakistan
آپ کا مضمون اس لیے حذف ہوا کہ اس میں معلومات متن اور اسلوب کی غلطی تھی۔ آپ کسی دیگر پاکستانی مقام کے مطابق صفحہ بنائیں، خانہ معلومات بنائیں حوالہ دیں تو صفحہ حذف نہیں ہو گا۔
آپ Administrator ہیں؟؟؟
Tahir Md حضور میرا پیج ڈیلیٹ ہوا اب اس لنک سے پیج بن بھی نہیں رہا ۔آپ پیج بنانے میں میری مدد کریں شکریہ https://en.wikipedia.org/wiki/Khuian
آپ کا صفحہ یہاں ہے https://en.wikipedia.org/wiki/Draft:Khuian
لیکن اگر آپ نے اسے اسی حالت میں بنایا تو یہ پھر حذف ہو جائے گا۔ خانہ معومات، حوالے، زمرہ یہ بس بھی ہونا چاہیے۔
ڈیکھیے صفحہ https://en.wikipedia.org/wiki/Chakwal
آپ کا صفحہ کچھ اس طرح کا ہونا چاہیے۔
حضور اس لنک سےپیج نہیں بن رہا
https://en.wikipedia.org/wiki/Khuian
اپنا whatsapp نمبر دیں پلز
آپ پیج بنا دیں میں ایڈٹ کر دوں گا