والس فارڈ محمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
والس فارڈ محمد
 

معلومات شخصیت
تاريخ غائب 30 جون 1934  ویکی ڈیٹا پر (P746) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

والس فارڈ محمد (انگریزی: Wallace Fard Muhammad) نیشن آف اسلام کے بانی تھے۔ غیر واضح پس منظر اور متعدد عرفی ناموں کے ساتھ وہ 1930ء میں ڈیٹرائٹ آئے اور شہر کی سیاہ فام آبادی میں اسلام کی تبلیغ شروع کی۔ 1934ء میں وہ لاپتا ہو گئے اور الایجا محمد نیشن آف اسلام کے اگلے رہنما بنے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]