والس فارڈ محمد
Appearance
والس فارڈ محمد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاريخ غائب | 30 جون 1934 |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
درستی - ترمیم |
والس فارڈ محمد (انگریزی: Wallace Fard Muhammad) نیشن آف اسلام کے بانی تھے۔ غیر واضح پس منظر اور متعدد عرفی ناموں کے ساتھ وہ 1930ء میں ڈیٹرائٹ آئے اور شہر کی سیاہ فام آبادی میں اسلام کی تبلیغ شروع کی۔ 1934ء میں وہ لاپتا ہو گئے اور الایجا محمد نیشن آف اسلام کے اگلے رہنما بنے۔