بلہارا
Appearance
بلہارا ملاح یا موہانہ گروپ کی ایک شاخ ہے
یہ پہلے گدھے پالنے والے تھے بہاولپور میں وہ ملاح کے ساتھ کاشتکار بھی ہیں دریائے چناب اور سندھ پر ان کے کئی دیہات ہیں ملتان مظفر گڑھ اور ڈیرہ غازی خان میںزمینداروں کے طور پر بھی ملتے ہیں ۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
ویکی ذخائر پر بلہارا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 73،بک ہوم لاہور پاکستان