انگلستان میں سیاہ موت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یورپ میں سیاہ موت

انگلستان میں سیاہ موت (انگریزی: Black Death in England) ایک تباہ کن وبائی مرض تھا جس نے چودہویں صدی کے وسط میں (1347ء1350ء) یورپ کو جکڑ لیا تھا۔ یہ جون 1348ء میں انگلستان پہنچا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]