روما گوہا ٹھاکرتا
Appearance
روما گوہا ٹھاکرتا | |
---|---|
(بنگالی میں: রুমা গুহঠাকুরতা) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 نومبر 1934 کولکاتا، بنگال پریزیڈنسی، برطانوی ہند |
وفات | 3 جون 2019 کولکاتا، مغربی بنگال، بھارت |
(عمر 84 سال)
شہریت | بھارت (15 اگست 1947–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت |
شریک حیات | کشور کمار (شادی. 1951; طلاق. 1958) اروپ گوہا ٹھاکرتا (شادی. 1960) |
اولاد | امیت کمار |
عملی زندگی | |
پیشہ |
|
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ |
IMDB پر صفحہ[1] | |
درستی - ترمیم |
روما گوہا ٹھاکرتا (انگریزی: Ruma Guha Thakurta) (ولادت: 3 نومبر 1934ء - وفات: 3 جون 2019ء) ایک بھارتی اداکارہ اور گلوکارہ تھیں جو بنیادی طور پر بنگالی زبان کی فلموں سے وابستہ تھیں۔[2][3] 1958ء میں انھوں نے کلکتہ یوتھ کوئر کی بنیاد رکھی۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]روما گوہا ٹھاکرتا 3 نومبر 1934ء[4] کو ستین گھوش (مونٹی گھوش) اور گلوکارہ ستی دیوی کے ہاں پیدا ہوئیں۔ روما گوہا کے خاندان کا ثقافتی طور پر تعلق برہمو سماج سے تھا۔
ذاتی زندگی
[ترمیم]روما نے 1951ء میں کشور کمار سے شادی کی تھی اور اس شادی سے ان کے ایک بیٹے امیت کمار تھے۔ 1958ء میں اس جوڑے کی طلاق ہو گئی اور روما نے 1960ء میں اروپ گوہا ٹھاکرتا سے شادی کی۔[5] اس شادی سے ان کے دو بچے، ایان اور سرمونا تھے۔ سرمونا بھی ایک گلوکارہ ہیں۔
فلمو گرافی
[ترمیم]بطور گلوکارہ
[ترمیم]زیادہ نغمے بنگالی زبان میں ہیں۔
سال | نام |
---|---|
1958ء | لوکوچوری |
1963ء | برنالی |
پولاتک | |
1961ء | ٹن کونیا |
1966ء | جوراڈیگیر چودھری پریبر |
1967ء | انتھونی فرنگی |
1968ء | باغینی |
1970ء | بکسو بادل |
1974ء | جوڑی جانٹم |
1976ء | میرا دھرم میری ماں |
1982ء | امرتا کمبھر سندھانے |
ایوارڈ
[ترمیم]- 1964ء میں بی ایف جے اے ایوارڈ، بہترین اداکارہ برائے معاون کردار،
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/0e5a7448-cdce-4a4c-9a4e-2dc1f5e32a13 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2021
- ↑ "Read about 4 wives of Kishore Kumar"۔ indiatvnews.com۔ مارچ 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-30
- ↑ "4 Weddings And More: The Women In Kishore Kumar's Life"۔ mansworldindia.com۔ 3 اگست 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-30
- ↑ "Actress Ruma Guha Thakurta, Kishore Kumar's first wife, dies at 84 in Kolkata"۔ India Today۔ 3 جون 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-27
- ↑ "Bappi Lahiri catches up with Kishore Kumar s wives Ruma Guha Thakurta and Leena Chandavarkar"۔ mid-day۔ 25 فروری 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-30
زمرہ جات:
- 1934ء کی پیدائشیں
- 3 نومبر کی پیدائشیں
- 2019ء کی وفیات
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی ہندوستانی خواتین گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کے بھارتی گلوکار
- برہمو شخصیات
- بنگالی اداکارائیں
- بنگالی سنیما کی اداکارائیں
- بنگالی گلوکار
- بیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بیسویں صدی کی بھارتی گلوکارائیں
- بیسویں صدی کے ہندوستانی گلوکار
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بھارتی فلمی گلوکارائیں
- کلکتہ کی گلوکار شخصیات
- کولکاتا کی اداکارائیں
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- بنگالی پس پردہ گلوکار