سٹیفن پی کوہن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سٹیفن پی کوہن 2013ء میں لیکچر دیتے ہوئے۔

سٹیفن فلپ کوہن (پیدائش:1936ء ، وفات: 27 اکتوبر 2019ء) ایک امریکی سیاسی سائنس دان تھا جنھوں نے برصغیر اور پاکستان کے سکیورٹی مسائل کے بارے میں متعدد کتابیں اور مضامین لکھے۔

انھوں نے اپنی مشہور کتاب (انگریزی عنوان: The Future of Pakistan) سال 2011ء میں لکھا تھا جس کا اردو ترجمہ کا عنوان (پاکستان کا مستقبل) ہے۔


حوالہ جات[ترمیم]