تبدِیلیِ لسان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تبدِیلیِ لسان، کسی زبان (بولی) میں وقت کے ساتھ ساتھ پیدا ہونے والی صوتیوی، شکلیاتی، معنیاتی، نحوی تبدیلیوں اور دیگر تمام تغیراتِ صفات و خصائل کو کہا جاتا ہے جو اس تبدیلی کے دوران اس زبان میں رونما ہوئے ہوں۔