تبدِیلیِ لسان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تبدِیلیِ لسان، کسی زبان (بولی) میں وقت کے ساتھ ساتھ پیدا ہونے والی صوتی، شکلیاتی، معنیاتی، نحوی تبدیلیوں اور دیگر تمام تغیراتِ صفات و خصائل کو کہا جاتا ہے جو اس تبدیلی کے دوران اس زبان میں رونما ہوئے ہوں۔