نرین تمہانے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نرین تمہانے
ذاتی معلومات
مکمل نامنریندر شنکر تمہانے
پیدائش4 اگست 1931(1931-08-04)
بمبئی، برٹش انڈیا (اب ممبئی، مہاراشٹرا, بھارت)
وفات19 مارچ 2002(2002-30-19) (عمر  70 سال)
ممبئی، مہاراشٹرا، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 72)1 جنوری 1955  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹیسٹ30 دسمبر 1960  بمقابلہ  پاکستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 21 93
رنز بنائے 225 1459
بیٹنگ اوسط 10.22 18.23
100s/50s -/1 1/5
ٹاپ اسکور 54* 109*
گیندیں کرائیں - 66
وکٹ - 2
بولنگ اوسط - 21.50
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ - 2/43
کیچ/سٹمپ 35/16 174/79
ماخذ: [1]

نریندر شنکر تمہانے (پیدائش: 4 اگست 1931ء، بمبئی) | (انتقال: 19 مارچ 2002ء، ممبئی) ایک ہبھارتی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1955ء سے 1960ء تک 21 ٹیسٹ کھیلے وہ وکٹ کیپر بلے باز تھے۔

کیریئر[ترمیم]

ان کا فرسٹ کلاس کیریئر 1951-52ء سے 1968-69ء تک پھیلا ہوا تھا۔ انھوں نے 1953-54ء سے 1963-64ء تک بمبئی کے لیے رانجی ٹرافی کھیلی۔ بعد میں انھوں نے ممبئی اور بھارت کے لیے سلیکشن کمیٹیوں میں خدمات انجام دیں جنھوں نے سچن ٹنڈولکر کو فرسٹ کلاس اور بین الاقوامی کرکٹ کے لیے منتخب کیا۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 19 مارچ 2002ء کو ممبئی، مہاراشٹرا، بھارت میں 70 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]