پیٹرک براؤن (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیٹرک براؤن
ذاتی معلومات
مکمل نامپیٹرک اینڈرسن براؤن
پیدائش (1982-01-26) 26 جنوری 1982 (عمر 42 برس)
سینٹ فلپ، بارباڈوس
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازی
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ27 جنوری 2008  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ایک روزہ27 جون 2008  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 5 58 26 2
رنز بنائے 134 2,073 402 62
بیٹنگ اوسط 33.50 22.05 20.10 31.00
100s/50s 0/0 0/13 0/1 0/1
ٹاپ اسکور 49* 83 52 55
گیندیں کرائیں 6
وکٹ 0
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 0/0
کیچ/سٹمپ 2/0 143/5 32/5 3/1
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 11 اپریل 2009

پیٹرک اینڈرسن براؤن (پیدائش: 26 جنوری 1982ء) ایک باربیڈین کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی ہے۔ براؤن ایک وکٹ کیپر بلے باز ہے اور اس نے 2007-08ء میں ویسٹ انڈیز کے دورہ جنوبی افریقہ کے دوران بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]