خالد عثمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خالد عثمان
شخصی معلومات
پیدائش 1 مارچ 1986ء (38 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
پشاور زلمی (2018–)  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خالد عثمان (پیدائش:1 مارچ 1986ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔[1] وہ قائد اعظم ایک روزہ کپ 2018-19ء میں واپڈا کے لیے آٹھ میچوں میں تیرہ آؤٹ کے ساتھ سرفہرست وکٹ لینے والے کھلاڑی تھے۔ جنوری 2021ء میں، انھیں پاکستان کپ 2020-21ء کے لیے خیبر پختونخوا کا کپتان نامزد کیا گیا تھا۔[2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Khalid Usman"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2015 
  2. "Pakistan Cup One-Day Tournament promises action-packed cricket"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021 
  3. "Pakistan Cup One-Day Tournament: Fixtures Schedule, Teams, Player Squads – All you need to Know"۔ Cricket World۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021