باب:حالیہ واقعات/3 فروری 2023
Appearance
3 فروری 2023ء (جمعہ)
آفات و حادثات
- سلووینیا کے مورا شماریاتی علاقے مورسکا سوبوتا کے قریب بس الٹنے سے تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔( اے۔پی)
- پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواکے ضلع کوہاٹ میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم میں کم از کم سترہ افراد ہلاک ہو گئے۔(اے ۔پی)