مندرجات کا رخ کریں

ڈیرک واکر (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈیرک واکر
ذاتی معلومات
مکمل نامڈیرک جان واکر
پیدائش (1959-11-23) 23 نومبر 1959 (عمر 65 برس)
ڈنیڈن، نیوزی لینڈ
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1980–1989اوٹاگو
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر9 (2014–2016)
ٹی 20 امپائر8 (2013–2016)
خواتین ایک روزہ امپائر18 (2008–2022)
خواتین ٹی 20 امپائر6 (2011–2018)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 40 31
رنز بنائے 1562 487
بیٹنگ اوسط 28.92 18.03
100s/50s 2/8 0/1
ٹاپ اسکور 113 63*
گیندیں کرائیں 1608 829
وکٹ 19 17
بولنگ اوسط 36.36 35.52
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 4/50 4/22
کیچ/سٹمپ 25/0 7/0
ماخذ: کرک انفو، 14 فروری 2023ء

ڈیرک جان واکر (پیدائش: 23 نومبر 1959ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ امپائر اور سابق کھلاڑی ہیں۔ [1] وہ جون 2016ء تک امپائرز اور ریفریز کے بین الاقوامی پینل کے رکن تھے جب انھیں نیوزی لینڈ کے قومی پینل میں شامل کر دیا گیا تھا۔ [2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Derek Walker"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2014 
  2. "Bowden cut from NZC international panel"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2016