خرم منور منج
Appearance
خرم منور منج | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
خرم منور منج ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔
سیاسی کیریئر[ترمیم]
خرم نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-116 (شیخوپورہ-4) سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 134,959 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم لیگ (ن) (PML (N)) کے عرفان ڈوگر نے 90,225 ووٹ حاصل کیے۔[1][2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "NA-116 - Sheikhupura 4"۔ Dunya News۔ 13 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2024
- ↑ "NA-116 Sheikhupura 4"۔ Geo News۔ 17 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2024