آئسینائی
ظاہری ہیئت
| آئسینائی Iceni | |
|---|---|
| جغرافیہ | |
| دار الحکومت | Venta Icenorum (Caistor St. Edmund) |
| مقام |
|
| حکمران |
|
آئسینائی (انگریزی: Iceni) (تلفظ: /aɪˈsiːnaɪ/ eye-SEEN-eye، کلاسیکی طینی: [ɪˈke:ni:]) آہنی دور اور ابتدائی رومی عہد کے دوران مشرقی برطانیہ کا ایک بریطانی قبیلہ تھا۔ ان کے علاقے میں موجودہ دور کا نورفک، سافک کے حصے اور کیمبرجشائر شامل تھے۔