انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(آئی اے ٹی اے سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن
International Air Transport Association
Iata official logo.png
مخفف IATA
قیام 19 اپریل 1945؛ 74 سال قبل (1945-04-19) ہوانا، کیوبا
قسم بین القوامی trade association
صدر مقام مانٹریال، کینیڈا
Coordinates 45°30′02″N 73°33′42″W / 45.5006°N 73.5617°W / 45.5006; -73.5617
ارکان
تقریبا 260 ایئر لائنز (2016)
ڈائریکٹر جنرل اور سی ای او
Alexandre de Juniac
ویب سائٹ www.iata.org

انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن یا بین الاقوامی ہوائی نقل و حمل ایسوسی ایشن (International Air Transport Association) جس اس کے مخفف نام آیاٹا (IATA /ˈɑːtə/[1]) سے بلایا جاتا ہے دنیا کی ایئر لائنز کی ایک تجارتی تنظیم ہے۔ 117 ممالک کی نمائندگی کرنے والی تقریباً 260 ایئر لائنز پر مشتمل آیاٹا کے تحت ایئر لائنز کل دستیاب نشستیں کا تقریبا 83٪ ہیں۔[2] آیاٹا ایئر لائنز کی سرگرمی کی حمایت اور صنعت پالیسی اور معیارات مرتب کرنے میں مدد کرتی ہے۔ اس کا صدر دفتر مانٹریال، کینیڈا جبکہ اس کا ایگزیکٹو دفاتر جنیوا، سویٹزرلینڈ میں واقع ہے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "IATA"۔ Oxford Dictionaries۔ Oxford University Press۔ 11 جولا‎ئی 2013۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. "IATA by Region"۔ International Air Transport Association۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2016۔
  3. "International Air Transport Association"۔ CAPA Centre for Aviation۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 فروری 2015۔

بیرونی روابط[ترمیم]