آبادہ
Appearance
آبادہ، صوبہ فارس، ایران کا ایک شہر ہے۔ اصفہان سے اس کا فاصلہ 190 کلومیٹر ہے۔ 2004ء کی مردم شماری کے مطابق اس شہر کی آبادی 58,200 افراد ہے۔ [1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ gazetteer.de (Error: unknown archive URL) ایران کے مشہور قالین کی قسم"آبادہ قالین" جو کے شہر کے نام سے جانی جاتی ہے آبادہ میں بنتی ہے۔