آبی حوض

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
آبی حوض

آبی حوض یا ماہی خانہ یا مچھلی گھر (انگریزی: Aquarium) کسی بھی حجم کا ایک پانی کا حوض ہے جس کی کم از کم ایک طرف شفاف ہو جس میں آبی پودوں یا جانوروں کو رکھا جائے۔


بیرونی روابط[ترمیم]