آدتیہ دھر
ظاہری ہیئت
| آدتیہ دھر | |
|---|---|
دھر 2019ء میں | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 12 مارچ 1983ء نئی دہلی، بھارت |
| شہریت | |
| زوجیت | یامی گوتم دھر |
| عملی زندگی | |
| پیشہ |
|
| دور فعالیت | 2006-تاحال |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
آدتیہ دھر (پیدائش 12 مارچ 1983) ایک بھارتی فلم ساز اور گیت نگار ہیں جو ملٹری ایکشن فلم Uri: The Surgical Strike (2019) کی ہدایت کاری اور تحریر کے لیے مشہور ہیں۔ دھر نے 4 جون 2021ء کو یامی گوتم دھر سے شادی کی۔ دھر ایک کشمیری پنڈت ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- فلم فیئر فاتحین
- ہندی زبان کے غنائی شعرا
- ہندی منظر نویس
- ہندی زبان کے فلم ہدایت کار
- دہلی کے فلم ہدایت کار
- اکیسویں صدی کے بھارتی فلمی ہدایت کار
- بقید حیات شخصیات
- 1983ء کی پیدائشیں
- کشمیری پنڈت
- اکیسویں صدی کی بھارتی شخصیات
- ایکشن فلموں کے ہدایت کار
- فضلاء ہندو کالج، دہلی یونیورسٹی
- بھارتی منظر نویس
- قومی فلم اعزاز (بھارت) فاتحین

