آرتھر ہیلی
| آرتھر ہیلی | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Arthur Hailey) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (انگریزی میں: Arthur Frederick Hailey) |
| پیدائش | 5 اپریل 1920ء [1][2][3][4][5][6][7] لوٹن [8] |
| وفات | 24 نومبر 2004ء (84 سال)[9][1][2][3][5][6][7] نساؤ |
| وجہ وفات | دورۂ قلب ، سکتہ |
| طرز وفات | طبعی موت |
| شہریت | |
| مذہب | لامعرفت [10] |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | مصنف [11][12]، ناول نگار ، منظر نویس ، نثر نگار |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2][13] |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
آرتھر بیلی (5 اپریل 1920ء) نومبر 2004ء) ایک برطانوی نژاد مصنف تھے جو لندن کے قریبی شہر لوٹن میں پیدا ہوئے آرتھر ہیلی نے اپنی زندگی میں گیارہ کتب لکھیں جن کی سترہ کروڑ کاپیاں دنیا کے چالیس ملکوں میں چھپیں۔ آرتھر ہیلی کو چودہ سال کی عمر سے اسکول چھوڑنا پڑا تھا کیونکہ ان کے والدین ان کی تعلیم پر آنے والے آخراجات برداشت کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے تھے۔ آرتھر ہیلی نے دوسری جنگ عظیم میں پائلٹ کے طور پر کام کیا۔ انھوں نے 1947ء میں اپنے آبائی ملک برطانیہ کو چھوڑ کر اورکینیڈا میں مستقل رہائش اختیار کر لی جہاں انھوں نے ٹریکٹر بنانے والے ایک کارخانے میں سیلز مینیجر کے طور پر کام کیا۔ آرتھر ہیلی نے 1969ء میں کینیڈا کو بھی چھوڑ دیا اور بہاماس میں رہائش اختیار کر لی۔ اور یہیں پر ان کا انتقال ہوا۔ ان کی مشہور کتب میں۔ ’ہوٹل‘ آیئر پورٹ‘ اور’منی چینجر‘ جیسی کتب شامل ہیں۔
- ^ ا ب عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118544942 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119067007 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6k07pbh — بنام: Arthur Hailey — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/9955372 — بنام: Arthur Hailey — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?112316 — بنام: Arthur Hailey — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Arthur Hailey — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/1865aee8122840a8933c4838cde6507f — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/hailey-arthur — بنام: Arthur Hailey — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118544942 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://www.telegraph.co.uk/news/obituaries/1477599/Arthur-Hailey.html
- ↑ http://www.independent.co.uk/news/obituaries/arthur-hailey-534720.html
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118544942 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/78960 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/8029539
- 1920ء کی پیدائشیں
- 5 اپریل کی پیدائشیں
- 2004ء کی وفیات
- 24 نومبر کی وفیات
- انگریز مرد ناول نگار
- برطانوی شخصیات
- بیسویں صدی کی کینیڈین مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے انگریز ناول نگار
- بیسویں صدی کے کینیڈین ناول نگار
- بیسویں صدی کے ناول نگار
- کینیڈین مرد ناول نگار
- وفيات بسبب اسٹروک
- کینیڈا کو برطانوی تارکین وطن
- بیسویں صدی کے انگریز مرد مصنفین
- بہاماس کو تارکین وطن
