مندرجات کا رخ کریں

آرٹس اینڈ ہیومانٹیز ریسرچ کونسل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آرٹس اینڈ ہیومانٹیز ریسرچ کونسل
مخففAHRC
پیش روآرٹس اینڈ ہیومانٹیز ریسرچ بورڈ
قانونی حیثیتNon-departmental public body
مقصدFunding of arts and humanities research
صدر دفاترPolaris House, سوینڈن, UK
Chairman
Sir Drummond Bone
Executive Chair
Professor Christopher Smith
Main organ
AHRC Council
بڑی تنظیم
بجٹپاؤنڈ اسٹرلنگ102 million
ویب گاہahrc.ukri.org

آرٹس اینڈ ہیومانٹیز ریسرچ کونسل ایک برطانوی تحقیقی کونسل کا نام ہے۔ اس کا قیام 1998ء میں عمل میں آیا۔ فنیات اور انسانیات کے میدانوں میں مابعد گریجویٹ کے ڈگریوں اور تحقیق میں یہ کونسل بہت معاون ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

آرٹس اینڈ ہیومانٹیز ریسرچ کونسل کا قیام 1998ء میں عمل میں آیا اور اپریل 2005ء میں اسے ریسرچ کونسل کا درجہ دیا گیا۔[1]


حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Creating the AHRC: An Arts and Humanities Research Council for the United Kingdom in the Twenty-first Century (Oxford: Oxford University Press, 2008)