آرٹس کونسل آف پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آرٹس کونسل آف پاکستان
آرٹس کونسل آف پاکستان
مخفف ACP
قیام مئی 10، 1954؛ 65 سال قبل (1954-05-10)
بانی ڈاکٹر مسز عصمت رحیم
ایس امجد علی
ایڈورڈ سڈرن
جی احمد
آغا عبد الحمید
اے آر فریدی
جلال الدین احمد
قیام بطور ایم آر کیانی روڈ، کراچی
قسم غیر تجارتی و غیر منافع بخش فنی و ثقافتی ادارہ
مقصد فنکاروں اور ادیبوں کی فلاح و بہبود
صدر مقام کراچی
مقام
  • ایم آر کیانی روڈ، کراچی
دفتری زبان
اردو
چئیرمین
اعجاز احمد خان (کمشنر کراچی)
صدر
احمد شاہ
نائب صدر
اطہر وقار عظیم
سیکریٹری
پروفیسر اعجاز احمد فاروقی
کلیدی لوگ
شہناز صدیقی، قدسیہ اکبر، طلعت حسین، ڈاکٹر ایوب شیخ،حسینہ معین، ڈاکٹر قیصر سجاد، سہیل احمد، کاشف گرامی، پروفیسر سحر انصاری، ڈاکٹر ہما میر
Main organ
گورننگ باڈی
ذیلی ادارے آرٹس کونسل انسٹیٹیوٹ آف آرٹس اینڈ کرافٹس
آرٹس کونسل میوزک اکیڈمی
آرٹس کونسل تھیٹر اکیڈمی

آرٹس کونسل آف پاکستان (انگریزی: Arts Council of Pakistan) کراچی میں واقع ایک خود مختار ثقافتی ادارہ ہے جس کا مقصد فن و ثقافت کو فروغ دینا اور فنکاروں کی فلاح و بہبود ہے۔ یہ ادارہ 10 مئی، 1954ء میں قائم ہوا۔ اس ادارے کی پہلی نائب صدر عابدہ سلطان، سیکریٹری آغا عبد الحمید اور ایگزیکٹیو ڈائریکٹر عرفان حسین تھے۔[1]

آرٹس کونسل کو منتخب گوننگ باڈی چلاتی ہے جس کے انتخابات ہر سال منعقد ہوتے ہیں۔ اس ادارے کے موجودہ منتخب صدر احمد شاہ، نائب صدر اطہر وقار عظیم اور سیکریٹری پروفیسر اعجاز احمد فاروقی ہیں، جبکہ شہناز صدیقی خازن ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]