آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی
Appearance
آرٹس کونسل آف پاکستان | |
مخفف | ACP |
---|---|
بانی | ڈاکٹر مسز عصمت رحیم ایس امجد علی ایڈورڈ سڈرن جی احمد آغا عبد الحمید اے آر فریدی جلال الدین احمد |
مقامِ قیام | ایم آر کیانی روڈ، کراچی |
قِسم | غیر تجارتی و غیر منافع بخش فنی و ثقافتی ادارہ |
مقصد | فنکاروں اور ادیبوں کی فلاح و بہبود |
ہیڈکوارٹر | کراچی |
مقام |
|
دفتری زبان | اردو |
چئیرمین | اعجاز احمد خان (کمشنر کراچی) |
صدر | احمد شاہ |
نائب صدر | اطہر وقار عظیم |
سیکریٹری | پروفیسر اعجاز احمد فاروقی |
اہم لوگ | شہناز صدیقی، قدسیہ اکبر، طلعت حسین، ڈاکٹر ایوب شیخ،حسینہ معین، ڈاکٹر قیصر سجاد، سہیل احمد، کاشف گرامی، پروفیسر سحر انصاری، ڈاکٹر ہما میر |
Main organ | گورننگ باڈی |
Subsidiaries | آرٹس کونسل انسٹی ٹیوٹ آف آرٹس اینڈ کرافٹس آرٹس کونسل میوزک اکیڈمی آرٹس کونسل تھیٹر اکیڈمی |
آرٹس کونسل آف پاکستان (انگریزی: Arts Council of Pakistan) کراچی میں واقع ایک خود مختار ثقافتی ادارہ ہے جس کا مقصد فن و ثقافت کو فروغ دینا اور فنکاروں کی فلاح و بہبود ہے۔ یہ ادارہ 10 مئی، 1954ء میں قائم ہوا۔ اس ادارے کی پہلی نائب صدر عابدہ سلطان، سیکریٹری آغا عبد الحمید اور ایگزیکٹیو ڈائریکٹر عرفان حسین تھے۔[1]
آرٹس کونسل کو منتخب گوننگ باڈی چلاتی ہے جس کے انتخابات ہر سال منعقد ہوتے ہیں۔ اس ادارے کے موجودہ منتخب صدر احمد شاہ، نائب صدر اطہر وقار عظیم اور سیکریٹری پروفیسر اعجاز احمد فاروقی ہیں، جبکہ شہناز صدیقی خازن ہیں۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "بانیان، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی (آفیشل ویب)"۔ 08 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2017
- ↑ "ٹیم، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی (آفیشل ویب)"۔ 08 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2017